اداروں کے فیصلوں سے الیکشن کمیشن معذور ہوچکا، طلال چوہدری

ن لیگ سے تعلقات سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے بالاتر ہیں، کوئی ڈیڈلاک نہیں، مصطفیٰ کمال

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔ ہماری ن لیگ سے ریلیشن شپ اور انڈر اسٹینڈنگ سیٹ ایڈجسمنٹ سے بالا تر ہے۔