پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن پر حملہ اور پری پول رگنگ ہے، رانا ثناء اللّٰہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن پر حملہ اور پری پول رگنگ ہے۔