میرے تائید و تصدیق کنندگان کو گرفتار کرلیا گیا، زرتاج گل

پنجاب، سردی کی شدت سے دھند کا دورانیہ بڑھ گیا

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا ہے، موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑیوں پر فوگ لائٹس استعمال کی جائیں اور غیر ضروری سفر سے اجتناب کیا جائے۔