9 مئی کے 336 ملزمان کی تلاش جاری ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور عمران کشور نے کہا ہے کہ 9 مئی کے 336 ملزمان کی تلاش جاری ہے، اشتہاری ملزمان میں پی ٹی آئی رہنما اور کارکن شامل ہیں۔