نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے مالک کی نیب کو 1 ارب دینے کی یقنین دہانی

نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے مالک کی نیب کو 1 ارب دینے کی یقنین دہانی

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک ڈاکٹر امجد نے نیب کو پلی بارگین کی درخواست دے دی،  ڈاکٹر امجد نے ابتدائی طور پر 1 ارب روپے دینے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر امجد ثاقب کا کہنا ہے کہ درخواست منظوری کے 10 دن میں پہلی قسط جمع کروادوں گا۔

 احتساب عدالت نے ڈاکٹر امجد کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان پر 11 ہزار افراد سے 25 ارب سے زائد کا فراڈ کا الزام عائد ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں