سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی کارروائی براہ راست دکھائی جائیگی یا نہیں؟

مریم اورنگزیب کی عدالت سے واپسی پر تحریک انصاف کے کارکنوں کے نعرے

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کی لاہور میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت سے واپسی پر تحریکِ انصاف کے کارکنوں نے نعرے لگائے۔