القادر ٹرسٹ پراپرٹی کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت

اڈیالہ جیل-- فائل فوٹو
اڈیالہ جیل– فائل فوٹو

القادر ٹرسٹ پراپرٹی کیس کی سماعت راولپنڈی اڈیالہ جیل میں جاری ہے۔

کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کر رہے ہیں۔