جو ٹرائل بند کمرے میں عمومی رسائی کے بغیر ہو وہ غیر آئینی ہے، سلمان اکرم راجا

نیب کی چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

قومی احتساب بیورو (نیب) کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ہوگئی۔