افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔
افغان حکام کے مطابق دھماکا ایک گاڑی میں ہوا، سیکیورٹی فورسز نے دھماکے کی تحقیقات جاری شروع کردی ہیں۔
افغان حکام نے فوری طور پر دھماکے کی نوعیت سے متعلق کچھ نہیں بتایا۔