اسلام آباد (کرائم ڈیسک) جعلی کا غذات پر گاڑی بیچنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، تھانہ آبپارہ پولیس کو حارث نے بتایا کہ فرحان اور عدیل نے مجھے گاڑی بیچی جو کہ کسٹم اہلکاروں نے جی ٹین کے قریب پکڑ کر بند کر لی اور بتایا کہ گاڑی بوگس کاغذات پر رجسٹرڈ ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
راولپنڈی،7ملزمان سے ساڑھے 6 کلو کے قریب چرس اور 160گرام آئس برآمد،مقدمات درج
آئی جی کی رہائش گاہ کے باہر سے لاکھوں روپے کی ٹیلی فون کیبلز چوری
راولپنڈی،گن پوائنٹ پر شہری کو لوٹنے والے2 ڈکیت گرفتار
اوکاڑہ: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ریٹائرڈ سب انسپکٹر جاں بحق
ایرانی صدرابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق
ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں صدر رئیسی اور پوری ایرانی قوم کے ساتھ ہیں، وزیراعظم
آرمی چیف سے آسٹریلین ڈیفنس فورسز کے سربراہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پرگفتگو
لاہور: این ٹی ڈی سی کے گرڈ سٹیشن میں آگ لگ گئی، متعدد علاقے بجلی سے محروم
کرغزستان میں تشددکا نشانہ بننے والے پاکستانی طالب علموں کا سفارت خانے اور وزارت خارجہ کے کردار پر شدید ردعمل
ترکیہ کے وزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے