ٹیکسلا(نمائندہ حالات) ٹیکسلا پولیس کی موثر کاروائی۔سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث آکاش گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار۔تفصیلات کے مطابق۔ٹیکسلا پولیس نے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث آکاش نامی سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔مسروقہ رقم 49ہزارروپے، وارداتوں میں استعمال ہونے والے موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد۔ گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ آکاش اور عزت اللہ شامل ہیں-
ایس پی پپوٹھوہار کا کہناتھا کہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔اس گینگ کی گرفتاری پر ٹیکسلا کی عوام نے ایس ایچ او ٹیکسلا اور عملے کو خراج تحسین پیش کیا اوراس عزم کا اعادہ کیا کہ ان جرائم پیشہ لوگوں کے خلاف بھرپور کارواٸی کی جاے گی۔ایس پی پوٹھوہار ملک طارق محبوب نے کہا کہ شہریوں کی جان ومال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔
ٹورنٹو جانے والی پی آئی اے کی پرواز کو فنی خرابی کے باعث کراچی اتار لیا گیا
کوٹ رادھا کشن: چلتی ٹرین سے باہر دیکھتے ہوئے نوجوان پول سے ٹکرا کر جاں بحق
پی ایس ایل 11 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ
ماہرہ خان کی جانب چیزیں پھینکنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے معذرت کرلی
ہنڈا کا الیکٹرک گاڑیوں میں بھاری سرمایہ کاری کرنے کا اعلان
انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا
آئی ایم ایف نے پاکستان کے ذمے قرضوں پر بھاری سود کی ادائیگی کو معیشت پر بوجھ قرار دیدیا
جسٹس قاضی فائز کل آذربائیجان جائیں گے، جسٹس منیب قائم مقام چیف جسٹس ہونگے
علی پرویز نے وزیر مملکت برائے خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی