راولپنڈی(جرائم ڈیسک) تھانہ ٹیکسلا اور تھانہ پیرودہائی پولیس نی11سالہ بچی اور7سالہ بچے سے زیادتی کرنے والی2 ملزمان گرفتارکر لئے متاثرہ بچی کے والد نے تھانہ ٹیکسلا پولیس کودرخوست دی کہ ابرار یونس نے اس کی 11سالہ بچی کو راشن دینے کے بہانے کار خانے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایاجبکہ متاثرہ بچے کے والد نے تھانہ پیرودہائی پولیس کودرخوست دی کہ منصور نے اس کی7سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایاپولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے 11سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ابرار یونس اور7سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے منصور کو گرفتار کرلیا۔
سوزوکی کے بعد ایک اور کمپنی نے گاڑی سستی کرنے کا اعلان کر دیا
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
سنار نے اپنی ہی دکان لٹوا دی، تفتیش میں اہم انکشافات
گائے کے دودھ میں برڈ فلو وائرس کیا انسانوں کیلئے خطرہ ہے؟
باکسر عامر خان ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن بن گئے
سعودیہ کے معروف شاعر شہزادہ بدر بن عبد المحسن انتقال کرگئے
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی سینکڑوں روپے کی کمی
رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی