اسلام آباد: ( نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی نے آئینی ترامیم پر حکومت کو شکست کے باعث معاملے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے آئینی ترامیم کے خلاف پٹیشن آج سپریم کورٹ میں دائر کی جائے گی، تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی نمائندگی نہیں لہٰذا ترمیم نہیں ہوسکتی۔
پارٹی ذرائع نے مزید بتایا کہ سپریم کورٹ میں پٹیشن خیبر پختونخوا کے سینیٹرز اور سینیٹ کے ٹکٹ ہولڈرز کی جانب سے دائر کی جائے گی۔