لاہور: ( نیوز ڈیسک ) پنجاب میں لاقانونیت کا راج ہے، بنگلہ دیش میں بھی یہی کچھ 7 ماہ پہلے ہو رہا تھا۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ صوابی جلسے نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔
ملک احمد خان نے مزید کہا کہ حسینہ واجد نے الیکشن سے پہلے مخالفین کو جیل میں ڈالا تھا۔