سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے طویل ملاقات کی ہے۔
آصف زرداری اور فیصل واوڈا کی ملاقات میں موجودہ سیاسی حالات، آئندہ انتخابات اور سندھ سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے