جسٹس عقیل احمد عباسی چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مقرر

سندھ ہائیکورٹ ۔ فوٹو: فائل
سندھ ہائیکورٹ ۔ فوٹو: فائل

جسٹس عقیل احمد عباسی چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ تعینات کردیے گئے۔

جسٹس عقیل عباسی کی بطور چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ تقرری کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔