آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستان چوتھی پوزیشن پر براجمان ہے، نئی رینکنگ کے مطابق انگلینڈ 272پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پرہے، انڈیا 270پوائنٹس کے ساتھ دوسرے،آسٹریلیا 267پوائنٹس کے ساتھ تیسرے، پاکستان 262 پوائنٹس کے ساتھچوتھی پوزیشن پر موجود ہے جبکہ نیوزی لینڈ 255پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن پربرا جمان ہے۔اس فہرست میں جنوبی افریقہ249 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے،افغانستان 230 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں،ویسٹ ایڈیز228 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں،سری لنکا 228 پوائنٹس کے ساتھ نویں اور بنگلہ دیش 226 پوائنٹس کے ساتھ دسویں نمبرپر

اپنا تبصرہ بھیجیں