وادی نیلم میں چئیر لفٹ کا رسہ ٹوٹ گیا، نالے میں گر کر دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق وادی نیلم کے علاقے کٹن میں نالے پر لگی چیئر لفٹ کا رسہ ٹوٹ گیا۔
جس کے نتیجے میں چیئر لفٹ میں سوار دو افراد نالہ کٹن میں جا گرے۔
ریسکیو اہلکاروں نےدونوں افراد کی لاشیں نالے سے نکال کر ورثاء کے حوالے کردی ہیں۔