فیصل آباد(نمائندہ حالات) پتنگ بازی ایک معصوم طالب علم کی جان اور دو کو شدید زخمی کر گئی ، ا?ن لائن کے مطابق علاقہ میں واضح پابندی کے باوجود پتنگ بازی عروج پر ہے گزشتہ روز تھانہ ڈجکوٹ کے نواحی گاﺅں چک نمبر253رب جہانگیر خورد میں دو حادثوں میں تین کم سن طالب علم متاثر ہو ئے ، معذور محنت کش وسیم کا اکلوتا پانچ سالہ بیٹا سلطان کٹی پتنگ پکڑنے کی کوشش میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھا جب کہ ہمسایہ 8 سالہ تیسری جماعت کا طالب علم ضیغم شدید زخمی جب کہ گاﺅں ہذا کا 7سالہ حاکم گلے میں ڈور پھر نے سے ہسپتال پہنچ گئے اہلخانہ نے انتظامیہ کے خلاف پتنگ بازی پر شدید ا حتجاج اور کاروائی کا مطالبہ کیا ہے متوفی پانچ سالہ سلطان تین بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے عمران خان کو “غدار پاکستان” قرار دے دیا
کابل: وزارت خارجہ کے دفتر کے باہر خودکش حملہ، 6 افراد ہلاک
نیٹو کی جانب سے روس کی خطرناک جوہری بیان بازی کی مذمت
ڈنمارک میں قرآن کریم اور ترک پرچم کی بے حرمتی،ترکیہ کی مذمت
چین اورامریکہ میں کڑی سرد جنگ شروع ہو سکتی ہے : ہنری کسنجر نے خبردارکردیا
ارکان کو بلیک لسٹ سے نکالاجائے : طالبان حکومت کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
بھارت،مدھیہ پردیش میں مسجد پر ہندو انتہاپسندوں کے حملے میں متعدد نمازی زخمی
عدالتی اصلاحات کا تنازع :اسرائیلی وزیراعظم نے وزیر دفاع کوبرطرف کردیا
شمالی کوریا کی جانب سے مزید بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
نیوزی لینڈ کیخلاف نوجوان پلیئرز کھیلیں گے یا سینئرز؟ فیصلہ جلد متوقع