فیصل آباد کے دوڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے

فیصل آباد(نمائندہ حالات) آئی جی پنجاب انعام غنی کے احکامات پرفیصل آباد کے دوڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے،طاہر مقصود کوتبدیل کردیا گیا اوران کی جگہ رانا عطاالرحمان کوڈی ایس پی سول لائن تعینات کردیا گیا ،موصوف جلد اپنے عہدے کا چارج سنبھال کرفرائض کی ادائیگی شروع کردیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں