قرض کی حد 50لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ،غریبوں کا ہمدرد اور مسیحا صرف کپتان،انقلابی اقدامات نے مخالفین کو پریشان کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)قرض کی حد 50لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ،غریبوں کا ہمدرد اور مسیحا صرف کپتان،انقلابی اقدامات نے شہریوں کے دل جیت لیے،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاوu سنگ اسکیم کے لیے قرضوں کی حد میں سو فیصد اضافہ کردیا۔سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ گھروں کی تعمیر کے لیے قرض کی حد 50 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ روپے کردی گئی۔تحریکانصاف کے رہنما کا کہنا ہے کہ پانچ اور دس مرلے کے مکان، فلیٹس یا پلاٹ پر مکان کی تعمیر کے لیے قرض کی حد بڑھائی گئی ہے۔سینیٹر فیصل جاوید کے مطابق رعایتی مارک اپ ریٹ بھی کم کرکے تین فیصد اور پانچ فیصد کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں