راولپنڈی،تھانہ کہوٹہ پولیس نے اشتہاری کے سہولت کار کو گرفتارکرلیا

ِراولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ کہوٹہ پولیس نے اشتہاری کی سہولت کاری کے الزام میں1شخص کو گرفتارکر کے مقدمہ درج کر لیا کہوٹہ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری شاہد اقبال کی گرفتاری کے لئے چھاپہ ماراچھاپے کے دوران اشتہاری کو وحید محمود نے پناہ اور فرارمیں مدد دی جس پر پولیس نے سہولت کاری کے الزام میں وحید محمود کو گرفتا رکرکے مقدمہ درج کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں