راولپنڈی، پولیس کی منشیات فروشوں و شراب سپلائر زکیخلاف کارروائیاں ،4ملزمان گرفتار کرلئے

راولپنڈی(کرائم ڈیسک) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور شراب سپلائر زکیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 4ملزمان گرفتار کرکے چرس اور شراب برآمد کرلی ۔

تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس نے ملزم لیاقت سی01کلو200گرام چرس، سٹی پولیس نے ملزم جمیل سی220گرام چرس، کینٹ پولیس نے ملزم شاہد سی06لیٹر شراب، واہ کینٹ پولیس نے ملزم ارجمند سی25لیٹر شراب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے، ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھاکہ منشیات فروشوں اور شراب سپلائر ز کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔