لاہور، قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقع سے عالمِ اسلام کے جزبات مجروح ہوۓ،نور حسین راہنما تحریک لبیک پاکستان

لاہور(پریس ریلیز)نورحسین رہنما تحریک لبیک پاکستان نے کہا کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقع سے عالمِ اسلام کے جزبات مجروح ہوۓ ہیں۔اور کفار کی طرف سے ایسے واقعات اکثربیشتر ہوتے ہیں۔اگر ان کی روک تھام نہ کی گی تو کفر اور اسلام کے درمیان بہت جلد ایک بڑی جنگ کا سبب بن سکتے ہیں سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے جزبات پر حملہ ہے اور بدترین دہشت گردی ہے۔اوریہ وہ عناصر ہیں جوامن کے دُشمن ہیں۔

اگریہ اس طرح کے فعل سے باز نہ آۓ تو حالات کے ذمہ دارخود ہوں گے۔حکومت کو بھی چاہیٸے کہ وہ کفار کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرے۔اوراپنی آواز کواقوامِ متحدہ تک پہنچاۓ۔عالم کفر نےاپنا غیر اسلامی طرزعمل تبدیل نہ کیا توعاشقان رسول انہیں واصل جہنم کرنے کےلٸے میدان جہاد میں کود پڑیں گے اسلام دشمن عناصر قرآن پاک کوختم توکیا اس مقدس کتاب کاایک حرف بھی تبدیل نہیں کرسکتے کیونکہ اللہ نے اپنےاس کلام پاک کو مسلمانوں کےسینوں میں محفوظ کردیاہے –

اسلامی ممالک مل کر اقوام متحدہ میں ایک ایسی قانون سازی کراٸیں جو کہ محبوب خدا اور اہلبیت و صحابہ کرام کی شان اقدس میں گستاخی اور قرآن پاک کی بے حرمتی کرنےوالوں کوسرعام پھانسی دی جاسکے۔