جاپان زلزلے کے شدید جھٹکے ، شدت 6.3 درجے تھی ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ٹوکیو(انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے ایزو جزائر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.3درجے ریکارڈ کی گئی ۔

زلزلے کا مرکز 29.0005 شمالی ارض بلد اور 139.3466 مشرقی شول بلد میں 409.088 کلو میٹر کی گہرائی میں تھا ۔