برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری

مزید 10روپے اضافے سے قیمت534روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور(کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سی534روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سی356روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت274روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔