پاک فوج کے لئے ایک اور بڑا اعزاز،بین الاقوامی مہم جوئی مقابلہ جیت لیا

راولپنڈی(آ ن لائن) پاک فوج کی ٹیم نے بین الاقوامی مہم جوئی مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بین الاقوامی مہم جوئی مقابلے نیپال میں 18تا 21مارچ تک جاری رہے ۔مقابلے کا مقصد شرکاء کی جسمانی مہارات اور ذہنی چستی کو
جانچنا تھا اور اس میں کراس کنٹری دوڑ ،سائیکلنگ اور کشتی رانی کے مقابلے شامل تھے۔پاک فوج نے پہلی مرتبہ ایونٹ میں حصہ لیا۔ایونٹ میں مجموعی طور پر 20ٹیموں نے حصہ لیا۔بین الاقوامی کیٹیگری میں پاک فوج کی ٹیم نے سونے کا تمغہ

اپنا تبصرہ بھیجیں