کورونا سے مزید ایک مریض جاں بحق، 24 کی حالت نازک

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کے کیسز پھر بڑھنے لگے، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران موذی مرض سے مزید ایک مریض دم توڑ گیا ہے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 10 ہزار 506 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 38 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

COVID-19 Statistics 17 October 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 10,506
Positive Cases: 38
Positivity %: 0.36%
Deaths: 01
Patients on Critical Care: 24

— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) October 17, 2022
این آئی اے رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.36 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید ایک مریض جاں بحق ہوگیا ہے، 24 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں