عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

اسلام آباد: (کامرس ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہو گئی۔

امریکی کروڈ آئل کی قیمت ایک اعشاریہ تینتیس فیصد کمی کے ساتھ ستانوے اعشاریہ اکتیس ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گئی۔ برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں بھی کمی کا رحجان دیکھنے میں آیا۔

برٹش کروڈآئل کی فی بیرل قیمت ایک اعشاریہ صفر چارفیصد کمی کے بعدایک سو دواعشاریہ نو ڈالرہو گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں