رمضان المبارک کیلئے بینکوں کے اوقات کار کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے رمضان میں بینکوں کے عوامی لین دین کے اوقات کار کا اعلان کردیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پیر تا جمعرات بینکوں کے اوقات کار صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک ہوں گے تاہم عوامی لین دین کے اوقات کار صبح 10 سے دوپہر 1:30 بجے تک ہوں گے ۔
جمعہ والے دن بینک کے اور عوامی لین دین کے اوقات کار صبح 10 سے دوپہر ایک بجے تک ہوں گے۔
The office hours of #SBP and banks during Ramadan-ul-Mubarak will be as follows:
Mon – Thurs: 10:00am to 4:00pm.

Fridays: 10.00am to 1:00pm

Banking Hours for Public Dealings:

Mon – Thurs: 10:00am to 1:30pm

Fridays: 10.00am to 1:00pm

اپنا تبصرہ بھیجیں