گلوکارہ میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکار و گلوکار علی ظفر کی جانب سے ہتک عزت دعویٰ کیس میں گلوکار ہ میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی درخواست پر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ۔

گلوکارہ میشا شفیع کی درخواست پر فیصلہ 28 مارچ کو سنایا جائے گا۔ عدالت کی جانب سے آئندہ سماعت پر علی ظفر کو میشا شفیع کے دعوے پر جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں