پاکستان میں ورلڈ اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے دفاترآئندہ ہفتے بند رہیں گے

ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں اپنے تمام مشنز آئندہ ہفتے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان ورلڈ بینک کے مطابق سرکاری چھٹی کے باعث پاکستان میں تمام دفاتر بند رہیں گے، دفاتر بند رکھنے کا پاکستان کی سیاسی صورت حال سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
ورلڈ بینک انتظامیہ نے ہدایت جاری کی ہے کہ اسٹاف گھروں سے رابطے میں رہیں۔
آئندہ ہفتے ایشیائی ترقیاتی بینک کے بھی پاکستان میں تمام دفاتر بند رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں