یوم پاکستان عام تعطیل کے باعث بینک دولت پاکستان بند رہے گا

کراچی (کامرس ڈیسک) بینک دولت پاکستان، حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق ’’یوم پاکستان‘‘ کے موقع پر عام تعطیل کے باعث 23 مارچ2022ء کو بند رہے گا۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں