ٹینس: امپائر کو ریکٹ مارنا مہنگا پڑ گیا، منتظمین نے ایونٹ سے باہر کر دیا

میکسیکو سٹی:(سپورٹس ڈیسک) جرمن ٹینس سٹار الیگزینڈر زیوریف کو میکسیکن اوپن کے ڈبلز میچ میں غصہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔
جرمنی سے تعلق رکھنے والے نمبر تین کھلاڑی ہارنے پر میچ ریفری کی کرسی کو ریکٹ مارنے والے نمبر تین کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہوگئے۔

اس واقعے کے بعد جرمن ٹینس پلیئر اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے سے محروم ہو گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں