اداکارہ شگفتہ اعجاز کی بیٹی کی شادی، تصاویر وائرل

کراچی(شوبز‌ڈیسک)پاکستان کی مشہور اداکارہ شگفتہ اعجاز کی بیٹی کی شادی کی ویڈیو اور تصاویر سامنے آگئیں۔
شوبز انڈسٹری کی سینئر اور خوبرو اداکارہ شگفتہ اعجاز کی صاحبزادی کی شادی ہوگئی ہے، بارات کے تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
A post shared by SS Photography – By Saba Sahar (@ssphotography_official)
View this post on Instagram A post shared by SS Photography – By Saba Sahar (@ssphotography_official)
View this post on Instagram A post shared by SS Photography – By Saba Sahar (@ssphotography_official)
شادی کی تقریب میں اداکارہ سنیتہ مارشل ، حنا دلپزیر ، محمود اسلم ، صبا فیصل، شبیر جان ، نوالحسن سمیت دیگر شوبز ستاروں نے شرکت کی ۔
View this post on Instagram A post shared by SS Photography – By Saba Sahar (@ssphotography_official)
View this post on Instagram A post shared by SS Photography – By Saba Sahar (@ssphotography_official)

آنیا اور حمزہ بلوچ نکاح کی تقریب چند روز قبل منعقد ہوئی تھی جس میں کئی شوبز شخصیات نے شرکت کی۔
شگفتہ اعجاز کی بیٹی آنیا نے نکاح کے روز ہلکے رنگ کا جوڑا پہنا، آنیا کے خاوند معروف فٹنس ٹرینر علی حمزہ بلوچ ہیں۔
اس سے قبل مہندی اور مایوں کی تصاویر کی تصاویر بھی سوشل میڈیا کی زینت بنی تھیں
ڈاکٹر آنیا کی شادی مشہور فٹنس ٹرینر علی حمزہ بلوچ کے ساتھ ہوئی ہے، دونوں کی منگنی پچھلے برس جولائی میں ہوئی تھی۔
علی بلوچ ملک کے نامور آن لائن فٹنس ادارے ’گیٹ فٹ ایتھلیٹک‘ کے ہیڈ کوچ اور بانی ہیں جبکہ آنیا ڈاکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی بہت مشہور ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں