شیئر کریں الیکشن کمیشن کا ارکانِ قومی اسمبلی کیلئے ہدایت نامہ admin مارچ 3, 2021March 7, 2021 سینیٹ الیکشن: ریٹرننگ افسر کا ووٹ کاسٹ کرنے سے متعلق اعلان قومی اسمبلی میں ریٹرننگ افسر نے ووٹ کاسٹ کرنے سے متعلق اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ سینیٹ کا انتخاب خفیہ ووٹنگ کے ذریعے ہورہا ہے، کوئی بھی شخص ووٹ پر نشانی درج نہ کرے، ورنہ ووٹ مسترد ہو جائے گا