39

بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح 1.04فیصد

بلوچستان میں کوروناوائرس کےکیسز کی شرح 1.04فیصد

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد اضلاع سے کورونا وائرس کے چار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں مجموعی طور پر کورونا وائرس کی شرح ایک اعشاریہ چار فیصد رہی۔

محکمہ صحت حکام کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح 1.04فیصد رہی  جبکہ گزشتہ روز بلوچستان میں کورونا کے383 ٹیسٹ کئے گئےجن میں چار مریضوں میں وا ئر س کی تصدیق ہوئی ۔

جن اضلاع میں کیسز رپورٹ ہوئے ان میں کوئٹہ،تربت،ڈیرہ بگٹی اور نصیرآباد سے کورونا وائرس کا ایک، ایک کیس رپورٹ ہوا جبکہ بلوچستان میں اس وقت کورونا وائرس کےفعال کیسز کی تعداد 95 ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں