شیئر کریں لودھراں، شادی سے انکار پر لڑکی کو زہریلا مشروب پلادیا گیا admin مارچ 1, 2021March 1, 2021 لودھراں میں شادی سے انکار پر نوجوان نے لڑکی کو مبینہ طور پر زہریلا مشروب پلادیا۔ لڑکی دو روز اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گئی۔ لڑکی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔