گوجرخان،T10لیگ میچوں پر آن لائن جواء کھیلنے والے 02قمار باز گرفتار،

راولپنڈی (کرائم ڈیسک) گوجرخان پولیس کی کاروائی،T10لیگ میچوں پر آن لائن جواء کھیلنے والے 02قمار باز گرفتارکر لئے،داؤ پر لگی رقم 24ہزار 560روپے،02ٹیلی فون سیٹ،06موبائل فونز،لیپ ٹاپ،ٹی وی اوردیگر آلات قماربازی برآمد.

ملزمان بشیر اورنعمان آن لائن ایپس پر جواء کھیلتے تھے، ملزمان کے خلاف کاروائی ایس ایچ او گوجر خان اور ان کی ٹیم نے کی،
قمار باز ی دیگر برائیوں کی جڑ ہے،قمار بازوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں، ایس پی صدر کامران عامرکی افسران و اہلکاروں کو ہدایت اور کارروائی پر تعریف

اپنا تبصرہ بھیجیں