نائیجیریا: زیر تعمیر عمارت گرنے کے واقعے میں اموات کی تعداد 7 ہوگئی

نائیجر (انٹرنیشنل ڈیسک)نائیجیریا میں گزشتہ روز 22 منزلہ زیرتعمیرعمارت گرنیکے واقعے میں اموات کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق عمارت کے ملبے سے اب تک 7 افراد کو ریسکیو کیا جاچکا ہے۔ واقعہ کے وقت عمارت میں ممکنہ طور پر تقریباً 100مزدور موجود تھے۔عمارت کے ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں