راولپنڈی ، تھانہ نیوٹائون پولیس نے منشیات فروش گرفتارکر کی1کلو سے زائد چرس برآمد کرلی،مقدمہ درج

راولپنڈی (کرائم ڈیسک) تھانہ نیوٹائون پولیس نے منشیات فروش گرفتارکر کی1کلو سے زائد چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اونیوٹائون نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ندیم اخترکو گرفتارکرلیا، ملزم سے 01کلو 400گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا،ایس پی راول ضیاء الدین احمد کا کہناتھاکہ گرفتارملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے اورمنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری رکھا جائے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں