سعدی عباس نے سندھ کراٹے ٹیم کی ٹریننگ شروع کر دی

کراچی(حالات اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کے ٹاپ کراٹے پلیئر سعدی عباس لیاری کے کراٹے کلب پہنچے جہاں انہوں نے سندھ کراٹے ٹیم کے پلیئرز کی ٹریننگ شروع کر دی۔

سعدی عباس لیاری کے ککری گرائونڈ جمنازیم میں پلیئرز نیشنل چمپئن شپ کی تیاری کر رہے ہیں۔سندھ کراٹے ایسوسی ایشن کے مطابق سعدی عباس کو 3 دن تک پلیئرز کی ٹریننگ کی درخواست کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں