وفا قی پولیس کاجر ائم کے انسداد اور جر ائم پیشہ عنا صر کی گرفتار ی کے لیے بڑ ے پیما نے پر کر یک ڈاﺅن جاری

اسلام آ باد (حالات کرائم ڈسک) وفا قی پولیس کاجر ائم کے انسداد اور جر ائم پیشہ عنا صر کی گرفتار ی کے لیے بڑ ے پیما نے پر کر یک ڈاﺅن جاری ہے، مو ٹر سائیکل اور گھر یلو چوری کی وارداتو ں میں ملوث دو گینگز کے پا نچ ارکا ن سمیت 10ملزمان گرفتارکر لئے گئے، لا کھو ں روپے ما لیت کے 06مسروقہ مو ٹر سائیکل، فارن کرنسی،نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ و ایمونیشن اور منشیا ت بر آمد کرکے مقدما ت درج کرلیے گئے ،ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر سید مصطفی تنویر نے کہا ہے کہ شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ اور جر ائم کے انسداد کے لیے تما م تر ضر وری اقداما ت بر ﺅ ے کا ر لا ئے جا ئیں۔
تفصیلا ت کے مطا بق ڈی آئی جی آ پر یشنز افضا ل احمد کی خصوصی ہد ایا ت پر ایس ایس پی آ پر یشنز ڈاکٹر سید مصطفی تنویر نے زونل ایس پیز کو جر ائم پیشہ عنا صر کی گرفتار ی اور ما ل مسروقہ کی برآمد گی کا خصوصی ٹا سک دیا ، ان احکا ما ت کی روشنی میں ایس پی سٹی زون رانا عبدالوہاب نے اے ایس پی اسد علی کی زیر نگر انی ایس ایچ او تھا نہ بہا رہ کہو انسپکٹر اسجد محمود معہ دیگر ملازمان پر مشتمل خصوصی پولیس ٹیم نے ملزم سجاد حسین ولد غلا م مر تضی سکنہ ما ندلہ بہا رہ کہو کو حسب ضا بطہ گرفتار کر کے انٹر وگیشن عمل میںلا ئی گئی جس نے نے درج مقدما ت کی وارداتو ں کو انکشاف کیا ہے، مقدمہ نمبر 365/21زیر دفعہ 394/411ت پ تھا نہ بہا رہ کہو ،مقدمہ نمبر 436/21زیر دفعہ 392ت پ تھا نہ بہا رہ کہو ،مقدمہ نمبر 325/21زیر دفعہ 381-A/411ت پ تھا نہ بہا رہ کہو ،مقدمہ نمبر 485/21زیر دفعہ 452/511/376/506iiت پ تھا نہ بہا رہ کہو ،دوران انٹر وگیشن ملزم سجاد سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن برآمد ہونے پر الگ مقدمہ مقدمہ نمبر 495/21زیر دفعہA-O-13/20/65ت پ تھا نہ بہا رہ کہو ،جبکہ منشیا ت فروشوں کے خلاف جا ری کر یک ڈاﺅن کے دوران سب انسپکٹر گل خا ن معہ ٹیم نے منشیا ت فروشوں اور نا جا ئز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کر یک ڈاﺅن کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان میں عدیل احمد ولد فیاض سکنہ محلہ نین سکھ بہا رہ کہو کے قبضہ سے 1400گر ام چرس، 10گر ام آ ئس ، جبکہ ملزم محسن اقبال ولد ممریز سکنہ بو بڑ ی بہا رہ سے 1350گر ام چرس اور 10گر ام آ ئس بر آمد کرکے مقدما ت درج کرلیے گئے ، قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کے دوران محمد یاسین ولد عبدالرشید ساکن مدینہ ٹاو¿ن بھارہ کہوکو گرفتار کر پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ، اشتہا ری مجرمان کی گرفتار ی کو تحرک کر تے ہو ئے Aکیٹگری کے اشتہا ری مجرم محمد عاقب ولد طا ر ق محمود سکنہ کو ٹ ہتھیا ل بہا رہ کہو کو مقدمہ نمبر 342مور رخہ 23-08-18زیر دفعہ 302/34ت پ تھا نہ بہا رہ کہو میں گرفتار کرلیا گیا ، ایس پی رورل محمد عثمان ٹیپو کی ہد ایت پر ڈی ایس پی عابد اکر ام کی زیر نگر انی ایس ایچ او تھا نہ کو رال ایس ایچ او کورال خرم شہزاد معہ ٹیم نے ماسٹر چابی اور لاک توڑ کرمو ٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتو ں میں ملوث دوموٹرسائیکل چورگرفتارکر لیے، ملزمان میں ملزمان میں فیضان اور یوسف شامل ہیں ، ملزمان کے قبضہ سے لا کھوں روپے ما لیت کی 06موٹرسائیکلیں برآمدکرلی گئیں، ملزمان کے خلاف تھانہ کورال میں تین مقدمات درج ہیں ، ایس پی صدر نو شیر وان کی ہد ایت پر ڈی ایس پی سجا د بخا ر ی کی زیر نگر انی ایس ایچ او تھا نہ گو لڑ ہ معہ چوکی ڈی 12 کے افسران و ملازمان پر مشتمل خصوصی پولیس ٹیم نے چوری کی وارداتوں میں ملوث تینوں بھائیوں کو سیف سٹی کیمروں کی مدد سے گرفتارکرلیا، ملزمان میں غلا م مصطفی ، محمد عمر ان اور احسان اللہ ولد محمد یٰسین سکنہ تحصیل و ضلع اوکا ڑہ شامل ہیں ، ملزمان کا ایک بھائی معذور ہے رکشہ چلاتا ہے تینوں بھائی رکشہ میں سوار ہوکر سیکٹر کا چکر لگاتے خالی گھر دیکھ کر تالے توڑ کر چوری کرلیتے ملزمان نے رکشہ کے اندر خفیہ خانے بنا رکھے تھے جن میں چوری شدہ سامان چھپا کر لے جا تے تھے ، ملزمان کے قبضہ فارن کرنسی،نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ و ایمونشن برآمد کرلیا گیا ، مزید تفتیش جاری ہے۔ڈی آئی جی ا? پر یشنز افضا ل احمد کو ثر اور ایس ایس پی آ پر یشنز ڈاکٹر سید مصطفی تنویر نے پولیس ٹیمو ں میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کارکر دگی کوسراہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں