راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری

راولپنڈی (حالات کرائم ڈسک) تھانہ ٹیکسلا پولیس نے اپنی ہی والدہ کو قتل کرنے والے ناخلف بیٹے کوگرفتارکر لیا ابتدائی تحقیقات کے مطابق مقتولہ اور اس کے حالیہ شوہر کے خلاف مقتولہ کے سابقہ شوہر الیاس کے قتل کا مقدمہ سال 2011 میں درج ہوا تھا جس میں ملزمان کو سزائے موت ہوئی تھی جو بعد ازاںہائی کورٹ سے بری ہوئے تھے مقتولہ نے بعد ازاں اپنے پہلے شوہر کے قتل کے ملزم سے شادی کر لی تھی جس کا اس کے بیٹے کو رنج تھا،مقتولہ کے سابقہ شوہر کے بیٹے عاطف الیاس نے والدہ کو بہانے سے بلا کر فائرنگ کرکے قتل کردیاملزم کے خلاف مقدمہ مقتولہ کے دوسرے شوہر محمد حفیظ کی مدعیت میں درج کیا گیاتاہم گزشتہ روز پولیس نے عاطف الیاس نامی ملزم کو گرفتار کر لیا
تھانہ بنی پولیس کودرخواست دی کہ ملزم عمران اسکے 10سالہ بچے کو پارک سے ورغلا پھسلاکرلے گیا اورزیادتی کا نشانہ بنایاجبکہ متاثرہ بچے کے والد نے تھانہ ویسٹریج پولیس کودرخواست دی کہ اس کا 11سالہ بیٹاملزم ندیم کے بچوں کے ساتھ کھیلنے اس کے گھر گیا ،ندیم نے اپنے بچے ٹیوشن پربھیج کراس کے بیٹے کے ساتھ زیادتی کی،جس پرپولیس نے دونوں واقعات کے الگ الگ مقدما ت درج کر کے 10سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے عمران اور11سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے ندیم کو گرفتارکرلیاصادق آبادپولیس نے منشیات فروش عرفان عباس سی1 کلو350گرام چرس ،تھانہ بنی پولیس نے فرخان اللہ سے 270گرام چرس، تھانہ صادق آباد پولیس نے طلحہ وسیم سی5لیٹرشراب،نبیل سے 5لیٹرشراب برآمد کرلیتھانہ صدر واہ پولیس نے سال 2019میں مغوی کو بازیاب کر وا یا،قبل ازیں بھی 4ملزمان کو گرفتا ر کرکے چالان عدالت کرچکی ہے مذکورہ اشتہاریوںکے خلا ف متاثرہ شخص کے خالہ زاد بھائی نذیر کی مدعیت میں جولائی 2019میں مقدمہ درج کیاگیاتھاادھر تھانہ صدربیرونی پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری عزیز رحمان کو گرفتارکرلیاجس نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے آفتاب نامی شہری کو قتل کردیا تھامذکورہ اشتہاری کے خلاف مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مئی 2021میں مقدمہ درج کیاگیاتھاتھانہ وارث خان پولیس نے میٹرو بس اور لوکل ٹرانسپورٹ میں چوری کرنے والے میاں بیوی گرفتارکر کے مختلف وارداتوں میں مسروقہ 8 لاکھ روپے کی رقم برآمدکر لی پولیس نے میٹرو بس اور لوکل ٹرانسپورٹ میں چوری کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کرلیاپولیس کے مطابق ملزم اور اس کی بیوی فضیلت بی بی مرد و خواتین کے پرس اور جیبوں سے رقم اور قیمتی اشیا چراتے تھے،ملزمان نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مختلف وارداتوں کا اعتراف کیا ہے،ملزم کو شناخت پریڈ کے لئے جیل بھجوایا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں