خواتین پر مجرمانہ حملے باعث تشویش ہیں، پلوشہ خان

خواتین پر مجرمانہ حملے باعث تشویش ہیں، پلوشہ خان

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ ملک میں خواتین پر مجرمانہ حملے باعث تشویش ہیں، خواتین سے متعلق وزیر اعلیٰ پنجاب کی سوچ عمران خان کی سوچ ہے۔

اپنے بیان میں سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ خواتین پر پابندیاں کسی قیمت پر منظور نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسلام آباد میں غیر ملکی خاتون سفارتکار کی توہین شرمناک عمل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں