پاکستان میڈیکل ایسو سی ایشن (پی ایم اے) کی جانب سے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حاملہ اور بچوں کو دودھ پلانے والی خواتین بھی ویکسین ضرور لگوائیں۔
عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے فرائض انجام دینے والی ملک کی ایک اور ڈاکٹر کورونا وائرس کے سبب انتقال کر گئیں۔
پاکستان میڈیکل ایسو سی ایشن (پی ایم اے) کے مطابق گائناکولوجسٹ ڈاکٹر ثمرہ واہ انٹرنیشنل اسپتال ٹیکسلا میں کام کر رہی تھیں۔
پی ایم اے کے مطابق ملک میں اب تک 221 اور سندھ میں 71 ڈاکٹرز کورونا وائرس سے انتقال کر چکے ہیں۔