ذہنی صحت پر کورونا کے اثرات طویل عرصہ برقرار رہیں گے، عالمی ادارہ صحت

دنبے کے گوشت کے پکوان کی لذیذ اور آسان ترکیبیں

دنبے کا گوشت تاثیر میں گرم اور ذائقہ دار ہونے کے ساتھ صحت پر بھی مثبت اثرات مرتب کرتا ہے، یہ آئرن کی کمی پوری کرنے کے ساتھ قوتِ مدافعت بھی بڑھاتا ہے، دنبے کے گوشت کو مناسب مقدار میں کھانا انسان کی مجموعی صحت کے لیے بہتر قرار دیا جاتا ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں