کراچی، ڈی ایچ او کا شرائط کے برخلاف 4 افراد کو ویکسین لگوانے کااعتراف

کے الیکٹرک کیلئے مزید 200 میگا واٹ بجلی کا اضافہ

وفاق نے کے الیکٹرک کے لیے مزید 200 میگا واٹ بجلی کا اضافہ کر دیا، وزیر مملکت برائے توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ بجلی کی فراہمی میں اضافہ کراچی کے شہریوں کو لوڈشیڈنگ سے نجات دلانے کے لیے کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں