چیئرمین نادرا کی بذریعہ فیس بک لائیو ای کچہری

وزیر اعظم اسمبلیاں نہیں توڑیں گے، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اتوار کے روز سیکیورٹی کے بغیر کیے گئے دورے پر کہنا ہے کہ جس بازار میں کپتان گئے وہاں کوئی بھی شخص نہیں تھا، میں کپتان اوران کے وڈیو گرافرز کی پرفارمنس دیکھ رہا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں