سعودی عرب میں 95 لاکھ سے زائد افراد کو کورونا ویکسین لگادی گئی

ماں سے نوزائیدہ بچے میں ایڈز کی منتقلی روکنے کا طریقہ دریافت، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے ایک ایسا طریقہ علاج دریافت کیا ہے جس میں ماں کے خون میں موجود ایچ آئی وی (ایڈز) کےوسیع پیمانے پر اسٹرینز کو بلاک کرنے کا طریقہ استعمال کیا جاسکے گا جس سے ایچ آئی وی (ہیومن امیونو ڈیفی شینسی وائرس) کی نوزائیدہ بچے میں منتقلی کو روکنا ممکن ہوجائے گا۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں